By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
آئی پی پیزتازہ ترین

عام پاکستانی 34 روپے سے لے کر 84 روپے فی یونٹ تک بجلی کا بل ادا کرنے پر مجبور ،اشرافیہ کے لیے بجلی بالکل مفت ۔

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 7:46 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
3 منٹ پڑھیں
75
SHARE

ان خوش قسمت لوگوں میں صدر مملکت ، وزیر اعظم ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج، وفاقی وزراء ، چیئرمین نیب ، گورنر اسٹیٹ بینک ، سینئر بیوروکریٹ اور سرکاری عہدوں پر فائز اعلیٰ افسران شامل ہیں ۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ کون کتنی بجلی مفت استعمال کرتا ہے ۔
صدر مملکت اور وزیر اعظم : صدر مملکت اور وزیر اعظم عہدے پر رہتےہوئے لامحدود بجلی استعمال کرتے ہیں جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہیں تاحیات دو ہزار یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے ۔ ٍصرف صدر ہی نہیں ، ان کے انتقال کے بعد یہی سہولت ان کی بیوہ کو بھی دستیاب ہوتی ہے ۔
سپریم کورٹ کے جج: سپریم کورٹ کے ججوں کو دوران ملازمت اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی دو ہزار یونٹ بجلی مفت ملتی ہے ۔ ان کے انتقال کے بعد یہ سہولت ان کی بیوہ کو بھی دستیاب ہوتی ہے ۔
ہائی کورٹ کے جج : ہائی کورٹ کے ججوں کو دوران ملازمت اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی دو ہزار یونٹ بجلی مفت ملتی ہے ۔ ان کے انتقال کے بعد یہ سہولت ان کی بیوہ کو بھی دستیاب ہوتی ہے ۔
چیئرمین نیب : چیئرمین نیب کو بھی سپریم کورٹ کے ججوں کے مساوی مفت بجلی کے یونٹ فراہم کیے جاتے ہیں ۔ یعنی دو ہزار یونٹ ماہانہ ۔
گورنر اسٹیٹ بینک : گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی بجلی کے یونٹ لامحدود فراہم کیے جاتے ہیں ۔ تاہم اس کی رقم اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے ۔
واپڈا کے ملازمین : واپڈا کے 16 گریڈ کے اسکیل کے افسر کو ماہانہ 300 یونٹ
گریڈ 17 کے افسر کو ماہانہ 450 یونٹ
گریڈ 18 کے افسر کو 600 یونٹ
گریڈ 19 کے افسر کو ماہانہ 880 یونٹ
گریڈ 20 کے افسر کو 1100 یونٹ
جبکہ گریڈ 21 اور 22 کے افسر کو ماہانہ 1300 یونٹ بجلی کے یونٹ مفت فراہم کیے جاتے ہیں ۔ عوامی سطح پر شور کے بعد اب واپڈا ملازمین کو بجلی کی یونٹ مفت فراہم کرنے کے بجائے ان یونٹوں کے مساوی رقم ان کی تنخواہ میں شامل کردی گئی ہے

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 41 بینکوں کی جانب سے ایک ارب روپے سے زاید ڈپازٹ پر ماہانہ پانچ تا چھ فیصد کٹوتی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شدید ردعمل، فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت ،میزان بینک کا سب سے پہلے اس کٹوتی کو واپس لینے کا اعلان
اگلا مضمون 241202 assad banner wc 1301 c2186a یوکرین میں روس کی فتح کے ساتھ ہی جنگ بندی؟ امریکا کا اسرائیل کی مدد سے روسی حلیف شام کے حصے بخرے کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

istockphoto 177389905 612x612 1

اسپین کا ہر سال تین لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی دستاویزات دینے کا اعلان ۔ عملدرآمد آئندہ برس 2025 سے ہوگا

سپین کی وزیر برائے نقل مکانی ایلما سیز کے مطابق…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?