By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بینکسرخیاں

بینکوں کی جانب سے ایک ارب روپے سے زاید ڈپازٹ پر ماہانہ پانچ تا چھ فیصد کٹوتی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شدید ردعمل، فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت ،میزان بینک کا سب سے پہلے اس کٹوتی کو واپس لینے کا اعلان

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 7:37 شام
مصنف
kp-Admin25
12 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
41
SHARE

واضح رہے کہ گزشتہ بجٹ میں ایسے تمام بینکوں پر 15 فیصد جرمانہ عاید کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو بینک کے پاس مجموعی ڈپازٹ کے نصف کو سرمایہ کاروں کو قرض کی فراہمی میں ناکام رہیں گے ۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام بینکوں کو قرض کی فراہمی کے لیے سرمایہ بطور قرض دینے پر مجبور کرنا تھا ۔ اس وقت بینک عمومی طور پر زیادہ شرح منافع کے حصول کے لیے عام سرمایہ کاروں کو قرض دینے سے گریز کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے اپنے پاس موجود ڈپازٹ کی رقم کو یا تو زرمبادلہ کا سٹہ کھیلتے ہیں یا پھر سرکاری تمسکات یا بانڈز خرید لیتے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں غیرملکی کرنسی خصوصا امریکی ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ ہورہا ہے اور دوسری جانب ملک میں صنعتوں اور دیگر کاروباری پروجیکٹس کے سرمایہ دستیاب نہیں ہے ۔ بینکوں کی یہ پالیسی ملک میں مہنگائی اور افراط زر کی شرح میں اضافے کے لیے دو دھاری تلوار کا کام کررہی ہے ۔
حکومتی اقدام کو ناکام بنانے کے لیے بینکوں نے اعلان کیا کہ وہ ایک ارب روپے سے زاید ڈپازٹ کی رقم پر ماہانہ پانچ تا چھ کروڑ روپے کی کٹوتی کریں گے تاکہ ان کے پاس ڈپازٹ کی رقم کم ہوسکے اور وہ سرکاری جرمانے سے بچ سکیں ۔ اس سے بڑی کمپنیوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی ۔
بینکوں کے دباؤ میں آ کر حکومت نے مجموعی ڈپازٹ کا کم از کم پچاس فیصد قرض فراہم کرنے کی شرط کو فی الحال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد سے بینکوں نے بھی کٹوتی کی شرط کو ختم کرنے کا اعلان شروع کردیا ہے

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 70 پاکستانی طالب علموں کے لیے آئر لینڈ کے تعلیمی اداروں میں مکمل اسکالر شپس کے مواقع، دس ہزار سالانہ آئرش پاؤنڈ سے لے کر ٹیوشن فیس کی مکمل معافی تک کی سہولت موجود
اگلا مضمون 75 عام پاکستانی 34 روپے سے لے کر 84 روپے فی یونٹ تک بجلی کا بل ادا کرنے پر مجبور ،اشرافیہ کے لیے بجلی بالکل مفت ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

golan Heights

اسرائیل کی گولان میں صہیونی آبادی میں توسیع کی منصوبہ بندی

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی حکومت…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?