By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتعلیم

پاکستانی طالب علموں کے لیے آئر لینڈ کے تعلیمی اداروں میں مکمل اسکالر شپس کے مواقع، دس ہزار سالانہ آئرش پاؤنڈ سے لے کر ٹیوشن فیس کی مکمل معافی تک کی سہولت موجود

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 7:31 شام
مصنف
kp-Admin25
8 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
70
SHARE

آئرلینڈ کی اسکالر شپ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے ۔
سب سے پہلے آپ اپنے تمام تعلیمی اور ضروری کاغذات جمع کریں ۔ جن تعلیمی دستاویزات کو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کروانا ہے ، وہ کروالیں ۔ اگر IELTS یا انگریزی اہلیت کا کوئی امتحان ضروری ہے تو وہ بھی دے دیں ۔
پھر آئرلینڈ کی سرکاری پورٹل https://hea.ie/policy/internationalisation/goi-ies/
پر جا کر ان دستاویزات کو جمع کروادیں ۔
یہ یاد رکھیں کہ یہ سب کام خود کرنا ہے ، اس کے لیے کسی ایجنٹ کی خدمات بالکل حاصل نہ کریں ۔
اپنی درخواست جمع کرواتے وقت اپنی غیر نصابی سرگرمیوں کے سرٹیفکیٹ ضرور جمع کروائیں ۔ یہ اسکالر شپ حاصل کرنے میں انتہائی مددگار ہوں گے ۔ ان غیر نصابی سرگرمیوں میں کھیل ، سماجی کام اور فنون لطیفہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں ۔
آئرلینڈ میں اسکالر شپ حاصل کرنے کے لیے فارم 5 مارچ 2025 کو آئرلینڈ کے وقت کے مطابق 5 بجے شام تک جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔
ان درخواستوں کے نتائج کا اعلان جون 2025 کے پہلے ہفتے تک کیا جائے گا جبکہ کورس کا آغاز ستمبر سے ہوگا

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 38 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک طرف تو مالیاتی اداروں ، سرکاری لمیٹڈ کمپنیوں پر سے کم از کم منافع کی شرح کی پابندی ختم کردی تو دوسری جانب اسلامی بینکاری اداروں پر کم از کم منافع کی شرح کا اطلاق کردیا
اگلا مضمون 41 بینکوں کی جانب سے ایک ارب روپے سے زاید ڈپازٹ پر ماہانہ پانچ تا چھ فیصد کٹوتی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شدید ردعمل، فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت ،میزان بینک کا سب سے پہلے اس کٹوتی کو واپس لینے کا اعلان

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Zamir Kabulov

روس افغانستان کے ساتھ مل کر ورکنگ گروپ بنانے کا خواہشمند

افغانستان کے لیے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?