By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحت

بلوچستان کے محکمہ صحت میں منظوری اور بجٹ کے باوجود ڈاکٹروں کی ساڑھے تین ہزار سے زاید اسامیاں خالی، صوبے کے باشندے صحت کی خرابی اور ڈاکٹرز بیروزگاری کا شکار

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 28, 2024 10:53 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
24
SHARE

ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کی چھ سو اسامیاں منظور شدہ ہیں جس میں سے 420 اسامیاں تقرری کی منتظر ہیں اور صوبہ بھر میں صرف 180 کنسلٹنٹ کی خدمات دستیاب ہیں ۔
نہ صرف صوبہ میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی اسامیاں خالی پڑی ہیں بلکہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کوئٹہ کے علاوہ کہیں اور ڈیوٹی انجام دینے پر راضی بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے کوئٹہ کے سول اسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں گریڈ 17 تا 20کی منظور شدہ اسامیوں سے 236 اضافی ڈاکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔
ڈاکٹروں کی خالی اسامیوں اور کوئٹہ کے علاوہ اور کہیں خدمات انجام دینے سے گریز کے باعث صوبہ بھر میں 1251 بنیادی صحت کے مراکز میں سے 489 مراکز مستقل طور پر بند پڑے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر صوبے میں ڈاکٹروں اور دانتوں کے ڈاکٹروں کی 5 ہزار 556 اسامیوں میں سے تقریبا آدھی اسامیاں ( 2178 ) خالی پڑی ہیں ۔
مجموعی طور پر ٹیچنگ کیڈر میں 745، ہیلتھ منیجمنٹ کیڈر میں 187، اسپیشلسٹ کیڈر میں 420 اور نرسوں کی 351 اسامیاں خالی پڑی ہیں

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون istockphoto 177389905 612x612 1 اسپین کا ہر سال تین لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی دستاویزات دینے کا اعلان ۔ عملدرآمد آئندہ برس 2025 سے ہوگا
اگلا مضمون 38 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک طرف تو مالیاتی اداروں ، سرکاری لمیٹڈ کمپنیوں پر سے کم از کم منافع کی شرح کی پابندی ختم کردی تو دوسری جانب اسلامی بینکاری اداروں پر کم از کم منافع کی شرح کا اطلاق کردیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

report

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا ششماہی رپورٹ کی منظوری سے انکار

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ( پی آئی اے ایچ…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?