سپین کی وزیر برائے نقل مکانی ایلما سیز کے مطابق اس وقت اسپین کو ورک فورس کی شدید ضرورت ہے ۔
اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اسپین نے آئندہ تین برسوں تک ہر برس تین لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس طرح مجموعی طور پر نو لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو اسپین کی شہریت دی جائے گی ۔
اسپین کا ہر سال تین لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی دستاویزات دینے کا اعلان ۔ عملدرآمد آئندہ برس 2025 سے ہوگا
