By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
آئی پی پیز

اب صارفین پسند کی کمپنی سے بجلی خرید سکیں گے،حکومت کا نئی پاور مارکیٹ متعارف کروانے کا منصوبہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 23, 2024 10:15 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
1212
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : حکومت پاکستان میں نئی پاور مارکیٹ متعارف کروانے  پر تیزی کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ نئی پاور مارکیٹ کے تحت صارفین ایک ہی کمپنی سے بجلی خریدنے پر مجبور نہیں ہوں گے بلکہ وہ اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خرید بھی سکیں گے اور اس سے نرخ پر بارگین بھی کرسکیں گے ۔ نیشنل ٹاسک فورس کے سربراہ اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ جلد ہی منظور کرکے عوام کے لیے پیش کردیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جلد از جلد نجکاری پر بھی کام جاری ہے اور انہیں بھی جلد ہی نجی شعبہ کے حوالے کردیا جائے گا ۔

74
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون ipps2 اگر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو زرتلافی دینی ہے تو نجکاری کا کوئی فائدہ نہیں
اگلا مضمون istockphoto 177389905 612x612 1 اسپین کا ہر سال تین لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی دستاویزات دینے کا اعلان ۔ عملدرآمد آئندہ برس 2025 سے ہوگا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 12 Articles

رائے

sadiq

صدیق الفاروق جہان فانی سے کوچ کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صیق الفاروق انتقال کر…

5 مہینے پہلے

اسرائیل 25 سالہ تاریخ کی شدید گرمی کا شکار، یروشلم کے قریب آگ بھڑک اٹھی

اسرائیلی محکمہ موسمیات نے تل ابیب…

1 دن پہلے

ترک سفیر الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار بن گئے

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر…

3 دن پہلے

کراچی واٹر بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر ہو سکے گی؟

کراچی میں جاری پانی کا بحران…

6 دن پہلے

پاک بھارت جنگ کے شہدا کی تفصیلات جاری، بھارتی حملوں میں 11 فوجی، 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

6 دن پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?