By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
عدالتیں

وکلاء کی جانب سے مخالف فریقین پر تشدد میں اضافہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:41 شام
مصنف
kp-Admin25
1 سال پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
lawyers
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : وکیل انصاف دلانے کے بجائے بے انصافی کا بڑا ذریعہ بن گئے ۔ سائلین کو عدالت تک رسائی نہ دینے ، احاطہ عدالت میں ساتھی وکلاء کے ساتھ مل کر سائلین پر تشدد کے ذریعے مرضی کے فیصلے کروانے اور ججوں کو ہراساں کرکے مقدمہ پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے اب عدالتیں ہی ناانصافی کا بڑا ذریعہ بن گئی ہیں ۔

ایسی ہی صورتحال کی شکایت پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ ، سندھ بار کونسل ، سندھ ہائی کورٹ بار اور رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔یہ رپورٹ درخواست گزار اعجاز الحسن کی درخواست پر طلب کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ مختارکار ہے اور ایک وکیل نے 2020 میں ایف آئی آر درج کروائی ، جس میں کہا گیا ہے کہ امیر بخش نامی شہری سے کام کے عوض رشوت طلب کی گئی ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ایف آئی آرتفتیشی افسر نے تین بار سی کلاس کرکے رپورٹ متعلقہ عدالت میں پیش کی لیکن وکیل نے ساتھی وکلاء کے ساتھ مل کر سی کلاس کی رپورٹ منظور نہ ہونے دی ۔ الٹا سی کلاس کی رپورٹ کو چارج شیٹ میں تبدیل کروادیا ۔ بعدازاں اس پر راضی نامے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حال میں ہی اسے سیشن کورٹ کے احاطہ میں وکلاء نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے اس پر 21 نومبر تک رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون hospital وفاق کے تحت چلنے والے اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ
اگلا مضمون ipps2 اگر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو زرتلافی دینی ہے تو نجکاری کا کوئی فائدہ نہیں

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Afghanistan Iran border

افغانستان کے ایران اور یو اے ای سے تجارتی تعلقات میں اضافہ، تہران اور کابل کے درمیان تجارت 3 ارب ڈالرز سے تجاوز

افغانستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کا حجم مشترکہ…

8 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?