By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحت

وفاق کے تحت چلنے والے اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 20, 2024 6:34 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
hospital
MSF medical staff examines patient in surgical ward in Hangu Tehsil Headquarter(THQ) Hospital. MSF supports the Hangu THQ Hospital by running emergency room and providing surgical care.
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : وفاقی حکومت نے اخراجات کم کرنے کے لیے صحت کی سہولیات کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے لیے پہلے قدم کے طور پر وفاق کے تحت تمام اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اخراجات میں کمی کے لیے نان گزیٹڈ افسران و اسٹاف کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔ حکومت میں موجود ذرائع کے مطابق اس کا فیصلہ آئی ایم ایف کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے اخراجات میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے تحت پنشن کے تحت ہونے والے اخراجات سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں اور اس سے فوری طور پر چھٹکارا حاصل کیا جائے ۔

اسی طرح سرکاری اسپتالوں پر ہونے والے اخراجات کو بھی پہلے کم کرنے اور پھر ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون adalat اقوام متحدہ کا پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین افراد کے ٹرائل پر اظہار تشویش
اگلا مضمون lawyers وکلاء کی جانب سے مخالف فریقین پر تشدد میں اضافہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 12 Articles

رائے

Afghan

کابل: ریلویز کی نمایاں کارکردگی، 4 ماہ کے دوران 3 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد سامان کی ترسیل  

 رواں سال کے صرف چار ماہ کے دوران افغان ریلویزے…

3 ہفتے پہلے

اسرائیل 25 سالہ تاریخ کی شدید گرمی کا شکار، یروشلم کے قریب آگ بھڑک اٹھی

اسرائیلی محکمہ موسمیات نے تل ابیب…

1 دن پہلے

ترک سفیر الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار بن گئے

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر…

3 دن پہلے

کراچی واٹر بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر ہو سکے گی؟

کراچی میں جاری پانی کا بحران…

6 دن پہلے

پاک بھارت جنگ کے شہدا کی تفصیلات جاری، بھارتی حملوں میں 11 فوجی، 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

6 دن پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?