By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
عدالتیں

اقوام متحدہ کا پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین افراد کے ٹرائل پر اظہار تشویش

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:33 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
adalat
SHARE


کراچی پیپرز رپورٹ : اقوام متحدہ نے پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین افراد کے خلاف مقدمہ چلانے اور انہیں سزائیں دینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے ۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے استعمال کو محدود کیا جائے ، فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد نہ کیا جائے اور ان میں کی جانے والی کارروائیوں کو بین الاقوامی سول اور سیاسی حقوق کے معاہدے کے مطابق کیا جائے ۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کی کمیٹی نے پاکستان میں فوجی ایکٹ 1952 کے بڑھتے ہوئے استعمال پر بھی تشویش ظاہر کی ہے جس کے تحت 2015 سے 2019 کے درمیان مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا جبکہ اکثر مقدمات میں موت کی سزا سنائی گئی ۔

کمیٹی نے 26 ویں ترمیم کے تحت ہونے والی عدالتی اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں اسٹیک ہولڈرز یعنی ججوں ، بار ایسوسی ایشنوں ، وکلاء اور سول سوسائٹی سے رائے نہیں لی گئی ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون doctor پنجاب میں شدید دھند کے باعث سینےو سانس کے امراض میں زبردست اضافہ
اگلا مضمون hospital وفاق کے تحت چلنے والے اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Exam

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات عید کے بعد لینے کا مطالبہ

پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے وزیر تعلیم…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?