By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحت

پنجاب میں شدید دھند کے باعث سینےو سانس کے امراض میں زبردست اضافہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:31 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
doctor
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : پنجاب میں شدید دھند کے باعث سینےو سانس کے امراض میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ لاہور سے رحیم یار خان تک شدید دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ چند گز پر آچکی ہے ۔ ایسے میں شہریوں کو بچاؤ کے لیے مسلسل احتیاط کی ہدایت کی جارہی ہے مگر شہری ماسک لگانے اور کم از کم نقل و حرکت کی ہدایات کو مسلسل نظر انداز کررہے ہیں ۔
اس وقت لاہور اور ملتان شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں ۔ اسموگ کی وجہ سے زہریلے ذرات کے باعث شہریوں کو سانس لینے سمیت کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق سانس، گلے اور آنکھ کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ اس کا شکار نوعمر اور بوڑھے افراد زیادہ بن رہے ہیں ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون mdcat سندھ میں ایم ڈی کیٹ کادوبارہ انعقاد ،38ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت
اگلا مضمون adalat اقوام متحدہ کا پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین افراد کے ٹرائل پر اظہار تشویش

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Afghan

کابل: چینی سفیر کی وزیر برائے پبلک ورکس سے ملاقات، اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال

افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے پبلک ورکس، ملا محمد…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?