By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تعلیم

سندھ میں ایم ڈی کیٹ کادوبارہ انعقاد ،38ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 9, 2024 6:53 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
mdcat
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : عدالت کے حکم کے تحت اتوار ،8 اکتوبر کو میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے آئی بی اے سکھر نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے 26 اکتوبر کو دیے گئے فیصلے میں چار ہفتوں کے اندر اندر ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کا حکم دیا تھا۔

ٹیسٹ کراچی ، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بیک وقت لیا گیا جس میں 38 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی ۔ کراچی سے 12 ہزار طلبا نے 854 نشستوں کے لیے ٹیسٹ دیا ۔آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد آئی بی اے سکھر نے ایم ڈی کیٹ نے امتحان لینے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی۔ کسی کو بھی اصل ایڈمٹ کارڈ ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور مارکس شیٹ کے بغیر ٹیسٹ سینٹر میں داخلہ کی اجازت نہیں تھی۔ امیدواروں کو پرچہ حل کرنے کے لیے ساڑھے تین گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا۔

 

 

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون fbr ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا
اگلا مضمون doctor پنجاب میں شدید دھند کے باعث سینےو سانس کے امراض میں زبردست اضافہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

UK 2

برطانیہ کے لیے پروازوں کامعاملہ، برطانوی ٹیم آڈٹ کے لیے کراچی پہنچ گئی

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم پاکستان سول ایوی…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?