By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایف بی آر

ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:25 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
fbr
SHARE


آئی ایم ایف کا ٹیکس کی شرح میں اضافے کے لیے منی بجٹ لانے کا مطالبہ
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

کراچی پیپرز رپورٹ : ملک میں ٹیکس وصولی کے غیر حقیقی ہدف کے حصول میں ناکامی کی بناء پر
ایف بی آر نے برآمد کنندگان کے ماہانہ ری فنڈز کی ادائیگی روک دی ہے جس کی بناء پر ملک میں برآمدات کا شعبہ مشکلات کا شکار ہوگیا ہے ۔ قواعد کے مطابق ایف بی آر برآمد کنندگان کو سیلز ٹیکس کا ری فنڈ 72 گھنٹوں میں ادا کرنے کا پابند ہے مگر ٹیکس وصولی کا ماہانہ ہدف مکمل نہ ہونے کی بناء پر ایف بی آر نے اکتوبر کے ری فنڈز کی ادائیگی ابھی تک نہیں کی ہے ۔
واضح رہے کہ حکومت پر ٹیکس کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا زبردست دباؤ ہے ۔ ہدف سے کم ٹیکس کی وصولیوں پر حکومت نے ٹیکس جمع کرنے والے ادارے ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے ہیں ۔ جبکہ آئی ایم ایف نے بھی ٹیکس وصولی کے ہدف کے حصول کے لیے حکومت سے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا ۔
حکومت نے رواں مالی سال کی چار ماہ کے لیے 3631 ارب 40 کروڑ روپے کا ہدف مقرف کیا تھا ۔ لیکن ان چار ماہ میں 3442 ارب 60 کروڑ اکٹھے کیے گئے ۔ جو کہ ہدف سے 189 ارب 20 کروڑ روپے کم ہے ۔ اس میں سے 169 کروڑ روپے ریفنڈ کیے گئے ۔ جبکہ ماہ اکتوبر کے چار ارب روپے سے زاید ریفنڈ حکومت نے آمدنی زیادہ دکھانے کے لیے روکے ہوئے ہیں ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون ipps حکومت نے زاید یونٹ خرچ کرنے پر رعایتی سیل لگادی
اگلا مضمون mdcat سندھ میں ایم ڈی کیٹ کادوبارہ انعقاد ،38ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 12 Articles

رائے

Gwadar airport 1

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری سے پروازوں کے لیے…

4 مہینے پہلے

اسرائیل 25 سالہ تاریخ کی شدید گرمی کا شکار، یروشلم کے قریب آگ بھڑک اٹھی

اسرائیلی محکمہ موسمیات نے تل ابیب…

1 دن پہلے

ترک سفیر الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار بن گئے

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر…

3 دن پہلے

کراچی واٹر بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر ہو سکے گی؟

کراچی میں جاری پانی کا بحران…

6 دن پہلے

پاک بھارت جنگ کے شہدا کی تفصیلات جاری، بھارتی حملوں میں 11 فوجی، 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

6 دن پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?