By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
آئی پی پیز

حکومت نے زاید یونٹ خرچ کرنے پر رعایتی سیل لگادی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:22 شام
مصنف
kp-Admin25
1 سال پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
ipps
SHARE

بجلی کی کھپت کم ہونے اور پیداوار زیادہ ہونے کی بناء پر حکومت نے زاید یونٹ خرچ کرنے پر رعایتی سیل لگادی
بجلی وافر مقدار میں ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ اور بھاری بھرکم بلوں سے عوام کو نجات نہیں مل سکی

کراچی پیپرز رپورٹ :ایک طرف حکومت کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں بجلی کی کھپت کم ہونے کی بناء پر وہ زاید بجلی خرچ کرنے والوں کو ارزاں نرخوں پر بجلی فراہم کرے گی تو دوسری جانب ابھی تک ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے ۔
کراچی سمیت ملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھ تا بارہ گھنٹے ہے ۔ ایک طرف جب ملک میں بجلی کی کھپت کم ہوگئی ہے اور بجلی کی پیداوار ضرورت سے زاید ہے تو پھر لوڈ شیڈنگ کیوں ختم نہیں کی جارہی ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Supreme Cour نو نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحیٰ آفریدی کا سپریم کورٹ میں کیسوں کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت
اگلا مضمون fbr ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Bradar 1

افغانستان کاعالمی برادری سے مثبت روابط قائم کرنےکا مطالبہ، اقتصادی سیاسی دباؤ کسی کےمفاد میں نہیں، ملا برادر

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?