By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحت

میڈیکل ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں 120 ارب مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: نومبر 14, 2024 8:16 شام
مصنف
kp-Admin25
8 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
kp 2
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : پاکستان میں میڈیکل ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں 120 ارب مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس قائم کیا جائے گا ۔ مجوزہ میڈیکل کمپلیکس میں جدید طبی سہولیات کے علاوہ بیرون ملک سے علاج کے لیے آئے ہوئے افراد کے لیے ایک پنج ستارہ ہوٹل بھی تعمیر کیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں منصوبے کا جائزہ لیا گیا جس میں بتایا گیا کہ منصوبے کو تین سال کی قلیل مدت میں تعمیر کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے ۔ منصوبے کو فوری طور پر شروع کرنے کے لیے رواں مالی سال کے بجٹ میں پانچ ارب روپے پہلے ہی مختص کردیے گئے ہیں ۔ منصوبے کو بروقت مکمل کرنے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کرنے کے لیے ایک اسٹیئرنگ کمیٹی کو بھی قائم کردیا گیا جو اس بارے میں وفاقی وزیر کو رپورٹ پیش کیا کرے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
اگلا مضمون Supreme Cour نو نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحیٰ آفریدی کا سپریم کورٹ میں کیسوں کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Afganistan accident j.peg

افغانستان میں دو بس حادثے،52 افراد جاں بحق،65 زخمی

صوبہ غزنی میں کابل قندھار ہائی وے پر دو بسوں…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?